کرائمز

رائےونڈ ، دو گروپس تلخ کلامی ،فائرنگ راہگیر بچہ زخمی ہسپتال منتقل

رائیونڈ(آویز شاہ سے ) مانگا روڈ محلہ غوث پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،فائرنگ کہ نتیجہ میں راہگیر بچے کو ٹانگ پر گولی لگ گئی ،علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا،زخمی بچے کو سول ہسپتال رائیونڈ شفٹ کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button