کرائمز

اوکاڑہ/ماڈل ریڈھی بازار سے غریب محنت کش کا سامان چوری

اوکاڑہ/ تھانہ اے ڈویژن( عبدالوحید انصاری) محمد یعقوب نامی شخص کو ماڈل ریڈھی بازار میں ایک عدد ریڑھی دی گئی تھی. جہاں وہ ہوزری کا کام کرتا تھا 2/3 یوم قبل وہ ریڑھی کو بند کر کے کسی شادی پر گیا واپس آیا تو کوئی نامعلوم چور اس کی ریڑھی کا صفایا کر گیا چور غریب کا 70 ہزار کا سامان چوری کر کے لے گیا. پولیس نے محنت کش کی درخواست پر مقدمہ نمبر358/25 سrج کر لیا. پولیس نامعلوم چور کو ٹریس کر رہی ہے#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button