کرائمز
قادیانی عمران ظہور کیخلاف زیر دفعہ205 سی مقدمہ درج
خوشاب ( شیرافضل ٹوانہ سے) محلہ آہیرانوالا میں اسلامی عقائد ک مطابق قربانی کرنے پر قادیانی عمران ظہور کیخلاف زیر دفعہ205 سی مقدمہ درج ، آئین پاکستان کے تحت قادیانیوں پر عائد پابندی کے باوجود ظہور قادیانی سر عام گائے کی قربانی کر رہا تھا، خوشاب پولیس نے محلہ عباس پور کے سجاد ولد زبیر شیخ کی اطلاع پر اسے قصاب حامد حسین سمیت اپنے گھر کے سامنے گلی میں قربانی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا اور محلہ ۤہیرانوالا کے رہائشی محمد نعیم ولد محمد نذیر کی مدعیت میں اس کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے