کرائمز

ٹوبہ ٹیک سنگھ، نوسرباز متحرک ،شہری نقدی سے محروم

ٹوبہ ٹیک سنگھ، نوسرباز متحرک ،شہری نقدی سے محروم

ٹوبہ ٹیک سنگھ/گوجرہ (اجمل خاں)نوسر بازوں نے بنک سے رقم نکلوانے والے کو ہزاروں روپے سے محروم کر دیا۔نوسر باز کامیاب واردات کے بعد فرارہو گئے۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر343ج ب کے محمد صادق نے مقامی بنک سے50ہزارروپے نکلوائے اور باہر آیا تو دو نامعلوم نوسر بازاروں نے اس کوگھیر کر باتوں میں لگا لیااور مذکورہ رقم لوٹ کر فرارہو گئے۔تھانہ سٹی پولیس گوجرہ کو واردات سے آگاہ کر دیا گیاہے تاحال مقدمہ کے اندراج کی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button