کرائمز

اوباش کی 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کاواقعہ، ملزم گرفتار

اوکاڑہ(وحید انصاری)اوکاڑہ اوباش کی 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کاواقعہ، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ منڈی احمد آباد کے گاؤں لکھو ملکانہ کا رہائشی 8 سالہ جاوید اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزم غلام مصطفی اسے ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا بچے کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزم اور رہائشی کمرہ میں اسے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا .پولیس نے واقعہ کا مقدمہ نمبر 523/25 درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہےاور تفشیش شروع کردی ہے ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گی ،بچوں اور خواتین کیساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button