کرائمز

یونین کونسل گھکامیترکرپشن اور لوٹ مار کی اماجگاہ بن گیا

گجرانوالہ( رانا عبدالغفار خاں )یونین کونسل گھکامیترکرپشن اور لوٹ مار کی اماجگاہ بن گیا بغیر فیس کے کوئ کام کروانا ناممکن ہر کام کے ریٹ مقرر یونین کونسل میں شامل سارےگاؤں بلکہ ساری یونین کونسل کی عوام سیکرٹری یونین کونسل جمیل سیکرٹری کے خلاف سراپا احتجاج لوگوں کا کہنا ہے کہ پیدائش پرچی کاپانچ ہزار نکاح نامہ دوہزار نقل اموات سرٹیفکیٹ طلاق مؤثر سرٹیفکیٹ دس سے پندرہ ہزار روپے اور اوپر سے عوام کی نت روز بے عزتی کرنے اور عوام کو چکر لگواکرکھجل خراب کرنا روز کا معمول سیکرٹری یونین کونسل خدا بن بیٹھا عوامی حلقوں کی آفیسران بالاسےاپیل ہے کہ اس نام نہاد کرپٹ راشی بدعنوان سیکرٹری یونین کونسل کو فلفور نوکر سے بر خاست کیا جے تاکہ محکمہ کو ایسے راشی لوگوں سے پاک کیا جاۓ سیکرٹری جمیل کے متعلق مزید کرپشن کے انکشافات ہو رہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button