کرائمز

مرید وال میں چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد جاں بحق

لاہور/ مرید وال(آئی این پی ) گاؤں ٹھوکر نیاز بیگ سے گھر کی چھت گرنے کی اطلاع،ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر موجود،سپشیل سکواڈ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم آپریشن میں حصہ لیا اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے پھنسے دو افراد کو زندہ نکال لیا، 60 سالہ مانگا، 55 سالہ عشرت زوجہ مانگا، 03 سالہ خدیجہ ولد فیصل,04 سالہ لطیفہ ولد فیصل, 35 سالہ رانی زوجہ فیصل جاں بحق ہوئے30 سالہ فیصل ولد مانگا کو ابتدائی طبی امداد دی گئی پانچ سالہ ببلی ولد فیصل کو سر پر چوٹ لگی جس کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ، ریسکیو ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button