کرائمز
سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن/ مال بردار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
ریلیف ٹرین موقع پر موجود، بحالی کا عمل جاری
امدادی سرگرمیاں مکمل ہوتے ہی ٹریک کو کھول دیا جائے گا
ریلوے کی ٹیکنیکل ٹیم وجوہات کا تعین کر کے رپورٹ ہیڈکوارٹرز بھیجے گی
ڈی ریلمنٹ سے عملے کا کوئی فرد زخمی نہیں ہوا
ترجمان پاکستان ریلویز