شجاع آباد شہر اور اہم شاہراہیں پیشہ ور گداگروں کے نرغے میں
ملتان (اظہر تاج قریشی) شجاع آباد شہر اور اہم شاہراہیں پیشہ ور گداگروں کے نرغے میں خوب رو لڑکیاں بچوں میں اضافہ سندھ سے آنے والی پیشہ ور گداگروں سے شہری اور خریداری کرنے کے لیے آنے والے خوف کھانے لگے گداگری کا پولیس ایکٹ کے ہونے کے باوجود اللہ ہو چوک گداگروں کے نرغے میں ، خبروں کی اشاعت کے باوجود پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی عوامی سماجی حلقوں کا اصلاح احوال کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق
شجاع آباد شہر کی اہم شاہراہیں پیشہ ور گداگروں کے نرغے میں پیشہ ور گداگروں سے کوئی گلی کوئی محلہ محفوظ نہیں سندھ سے آنے والی پیشہ ور گداگر خوب رو دوشیزہ نوجوانوں کو گمراہ کرنے لگی شہری اور خریداری کے لیے آنے والے اپنی قیمتی اشیاء اور پیشوں سے محروم ہونے لگے عوامی حلقوں میں چھ مگوئیاں جاری پرنٹ میڈیا پر خبروں کی اشاعت کے باوجود سرکل پولیس ٹس سے مس نہ ہو سکی شہر کی اہم شاہراہیں گلیاں محلے پیشہ ور گدا گروں کے نرغے میں ہے سندھ سے آنے والی پیشہ ور گدا گروں سے شہر میں رہنے والے خریداری کے لیے شہر آنے والے خوف میں مبتلا عوامی سماجی حلقوں سول سوسائٹی کے لوگوں شہریوں کا آئی جی پنچاب ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لیا جائے شجاع آباد کو پیشہ ور گدا گروں سے پاک کیا جائے#