کرائمز

امانت کے طور پر دی گئی بھینس دھوکہ دیہی سے فروخت

نواں لاہور (نامہ نگار)امانت کے طور پر دی گئی بھینس دھوکہ دیہی کر کے فروخت کر نے والے ملزمان کے خلاف قانون حرکت میں آگیا معلوم ہواہے کہ فورٹ عباس کی رضوانہ الیاس نے چک نمبر335ج ب کے اصغر علی وغیرہ کو ایک بھینس امانت کے طور پر دی ہو ئی تھی جنہوں امانت میں خیانت کر تے ہو ئے دھوکہ دیہی سے اس کی بھینس آگے کسی اور کو فروخت کر دی۔تھانہ نواں لاہور پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button