کرائمز

کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار

اوکاڑہ(وحید انصاری )اوکاڑہ کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار بتایا گیا ہے کہ تھانہ شاہبور کے نواح 37 فور ایل میں دکاندار کی کم سن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش 5 سالہ بچہ دکان پر خریداری کے لیے گیا ملزم نے زبردستی جنسی زیادتی کی کوشش کی پولیس نے ملزم نعمان کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا. بعد ازتفشیش اصل حقائق سامنے آئینگے.ایس ایچ او کاکہنا ہے کہ بچوں اور خواتین کیساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی نیور اگین مہم کے تحت خواتین اور بچوں کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہینگی #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button