کرائمز
حافظ عنایت ولائیت میں مکان کی چھت گرنے سے چار سالہ بچہ جابحق
ماموں کانجن(زاہد مانگٹ )تتھانہ گڑھ کے علاقہ حافظ عنائت ولائیت 53/5ٹکڑا میں مکان کی چھت گرنے کا افسوس ناک واقع پیش آیا ہے جہاں پرحالیہ بارشوں کی وجہ سے غریب محنت کش کے مکان کی چھت گرگئی محنت کش عبدالغفار کا چار سالہ بچہ اللہ دتہ چھت کے نیچے آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا چھت گرنے سے متعدد افراد بھی زخمی ہوئے