کرائمز

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا اچانک گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال سول ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبوںٹراما سنٹر، فارمیسی، ایمرجنسی وارڈسمیت دیگر شعبوں میں طبی سہولیات کی دستیابی، ڈاکٹرز و طبی عملہ کی حاضری اور ادویات سٹاک کا جائزہ لیا۔ ایم ایس ڈاکٹر عتیق احمد، ڈی ایم ایس نے انہیں طبی سہولیات، ڈاکٹرز و طبی عملہ کی وارڈز میں ڈیوٹی روسٹر کے مطابق دستیابی بارے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف وارڈز میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت اور ان کی خیریت دریافت کی، ڈاکٹرز و طبی عملہ کو بہترین علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button