کرائمز
دوران چیکنگ موچھ تین کریانہ سٹوروں کو 35000 روپے جرمانہ
موچھ (کرائم رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی نے دوران چیکنگ موچھ تین کریانہ سٹوروں کو 35000 روپے جرمانہ کیا ،ممنوعہ اشیاء فروخت کرنے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی اور حفظان صحت کی خلاف پر یہ جرمانے کیے اور دکانداروں کو وارننگ دی گئی کہ۔۔۔
ممنوعہ مضر صحت کھانے پینے کی چیزوں کو ہرگز فروخت نہ کیا جائے اگر دوبارہ یہ ممنوع اور مضر صحت اشیاء پائی گئیں تو مزید جرمانہ سخت کارروائی ہوگی۔