کرائمز
لاہور:02 رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار
لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری۔۔۔قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے 02 رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار کر لیا۔۔گرفتار ملزمان میں حسیب علی اور محمد عدیل شامل۔۔ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل ‘ موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی برآمد۔ ملزمان کے قبضہ سے 2 پسٹل ناجائز اور گولیاں بھی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری۔۔ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ /متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی صدر رانا حسین طاہر