علاقائی خبریں

امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرزکی مزارعلامہ اقبال پرحاضری

لاہور( آئی این پی)امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پرحاضری دی، پاکستان رینجرز کے چاق وچوبنددستے نے مہمان کو سلامی پیش کی۔امریکی قونصل جنرل کی جانب سے مزاراقبال پرپھول رکھے گئے۔ امریکی قونصل جنرل نے مزاراقبال پرحاضری کے بعدبادشاہی مسجدکادورہ بھی کیا۔خطیب بادشاہی مسجدمولاناعبدالخبیرآزادنے استقبال کیا اوربادشاہی مسجدکامکمل دورہ کروایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button