علاقائی خبریں
پنجاب اسمبلی کا 29واں اجلاس (آج )طلب
لاہور (آئی این پی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 29واں اجلاس آج (منگل )5اگست کو دوپہر 2بجے طلب کر لیا ۔ اجلاس پنجاب اسمبلی کے نئے ایوان میں ہو گا جس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خاں کریں گے۔