چوہدری اثر علی کی زیرصدارت سول لائنز ڈویژن کا اجلاس
ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کی زیرصدارت سول لائنز ڈویژن کا اجلاس
اجلاس میں ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز, ایس ایچ اوز کی شرکت، ترجمان
اجلاس میں ایس ایچ اوز سے رواں ماہ کی کارکردگی کے حوالہ سے پوچھ گچھ کی گئی
اجلاس میں جرائم کی بیخ کنی، سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے حوالہ سے جائزہ لیا گیا۔ترجمان
کرائم کے حوالہ سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت۔ ترجمان
ناقص سپرویژن،کارکردگی پر شوکاز نوٹس بھی جاری۔ ترجمان
ریکارڈ یافتہ,اشتہاریوں, عدالتی مفروران و ملزمان کیخلاف کارراوئیاں تیز کریں۔ایس پی
ڈویژن میں سنیپ چیکنگ, ناکہ بندی کو یقینی بنانے کی ہدایت۔ ایس پی سول لائنز
جعلی,بغیر نمبرپلیٹ فلیشر لائٹس،ریوالونگ لائٹس والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاون کریں
کائٹ فلائنگ کی روک تھام کیلئے دوران پٹرولنگ خصوصی توجہ رکھیں۔ ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی