کرائمز
بد فعلی کرنے نازیبا ویڈیو بنانے والے ملزمان گرفتار
لاہور (آئی این پی )ایس ایچ او مانگا منڈی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
16 سالہ محمد سکندر سے بد فعلی کرنے والے ملزمان مانگا روڈ سے گرفتار
ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر محمد سکندر کو کوارٹر میں بلایا
ملزمان کوارٹر میں سکندر سے بد فعلی کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے ۔ایس ایچ او مانگا منڈی
ملزمان نے باہم مل کر محمد سکندر سے بدفعلی کی اور ویڈیو بھی بنائی ۔
ملزمان عثمان اور محمد باقر کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ایس ایچ او
ملزمان نے سکندر کو ورغلا کر مانگا روڈ پر واقع کوارٹر میں لیے جا کر بد فعلی کی ۔
ملزمان کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے۔ایس ایچ او مانگا منڈی
ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ایس ایچ او سمیت ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا.