کرائمز
فیکٹری ایریا، نواں کوٹ اور جوہر ٹاؤن سےملزمان کو گرفتار کیا گیا
لاہور (آئی این پی )فیکٹری ایریا، نواں کوٹ اور جوہر ٹاؤن سےملزمان کو گرفتار کیا گیا، قبضہ سے پستول، گولیاں اورمیگزینز برآمد، قانونی کارروائی کیلئے تھانہ نواں کوٹ، فیکٹری ایریا، چوکی ایل بلاک کے حوالے،ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد