کرائمز

اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجاہد سکواڈ کی گرفت میں

لاہور (آئی این پی )وزیر آباد پولیس کو اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجاہد سکواڈ کی گرفت میں۔ناکہ محمود بوٹی نے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا۔ای پولیس ایپ سے کریمنل ریکارڈ چیک کیا گیا، ملزم اے کیٹگری کا اشتہاری نکلا۔ملزم اغواء کے مقدمہ میں وزیر آباد پولیس کو مطلوب ہے۔ملزم کیخلاف تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواء کا مقدمہ درج ہے۔ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھا۔ملزم روحیل کارروائی کیلئے تھانہ مناواں کے حوالے۔ ای پولیس ایپ کی مدد سے بین الاضلاعی ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لا رہے ہیں۔ایس پی ڈولفن بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button