علاقائی خبریں
مالیاتی ادارے ایک روز بعد دوبارہ کھل گئے
لاہور( آئی این پی)ملک بھر میں تمام بینکس اور مالیاتی ادارے ایک روز بند رہنے کے بعد آج ( جمعہ ) کے روز کھل گئے ۔یوم آزادی کی تعطیل کی وجہ سے ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہے ۔