کرائمز

یونین کونسل مہند کے 6 مواضعات میں صفائی پلان ترتیب

چنی گوٹھ(ملک اختر سے) ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت یونین کونسل مہند کے 6 مواضعات میں صفائی پلان ترتیب دےدیا گیا جس میں سیکرٹری یوسی مہند ملک عابد حسین کلیار مقامی نمبرداران و ممبران کمیٹی کی مشاروت سے یوسی مہند کے 6 مواضعات میں صفائی ٹیمیں کام کرینگی جسکا مقصد مقامی لوگوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے ممبران کمیٹی میں میاں وقاص خلیل ملک مکی الرحمن جام عربی ڈایا جام پرویز اختر ملک محمد رفیق ودیگر شامل تھے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button