کرائمز

فیصل کامران کا سٹی ڈویژن کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ

لاہور (رانا عاطف )ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی سٹی ڈویژن سے انسدادِ جرائم میٹنگ✅ کرائم میٹنگ/
🔹ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی سٹی، ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز، چوکی انچارج موجود
🔹میٹنگ میں سٹی ڈویژن کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
🔹ڈی آئی جی آپریشنز کا پتنگ سازی و فروشی میں ملوث کارخانوں وافراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
🔹اشتہاری وعادی مجرمان کے گرد گھیرا تنگ کریں، ڈی آئی جی آپریشنز
🔹بدمعاشی کلچر کسی صورت برادشت نہیں، شریف شہریوں کو ڈرانے دھمکانے والوں کو سلاخوں میں ڈالیں،فیصل کامران
🔹زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کریں، ڈی آئی جی آپریشنز
🔹جیب کتروں، چوروں کو لگام ڈالیں، منشیات فروشی،ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں کریں، فیصل کامران
🔹مدعی کو انصاف کی بلاتفریق فراہمی،تھانوں کی سطح پر شنوائی، مسائل کا حل یقینی بنائیں،فیصل کامران
🔹اپنے ماتحت اہلکاروں سے مضبوط تعلق قائم کریں، جرائم کی بیخ کنی میں مددگار ثابت ہوگا، فیصل کامران

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button