کرائمز
چوہنگ : 60 سالہ خاتون جاں بحق ، نعش ہسپتال منتقل
لاہور /چوہنگ (اسد رانا سے ) تھیم پارک میں خستہ حالت مکان کی چھت گر گئی ،چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دب کر 60 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی،متوفیہ کی شناخت پروین بی بی کے نام سے ہوئی ہے ،چھت ٹی آر گاڈر اور مٹی کی بنی ہوئی تھی ، نعش کو ضروری کاروائی کے بعد مقامی ہسپتال شفٹ کردیا گیا