کرائمز

سیلابی صورتحال سیالکوٹ میں ریسکیو آپریشن جاری

سیالکوٹ (روبی طارق لیڈی رپورٹر) میں سیلابی صورتحال ریسکیو آپریشن جاری سیلابی صورتحال سیالکوٹ میں نالہ پلکھو، دریائے توی ، سید پور اور کوجہ چک کے مقام پر تحصیل سمبڑیال میں۔رندھیر باگڑیاں، خاصہ، چنی گوندل میں ریسکیو آپریشن جاری
ریسکیورز نے مختلف ڈیروں اور گھروں میں پھنسے 243 لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔
انہوں نے عوامالناس سے اپیل کی ہے کہ دریائے جموں توی اور چناب کی قریبی آبادیاں محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button