کرائمز

عدالت نےمنشیات فروش 14 سال قید کی سزا سنا دی

اوکاڑہ(وحید انصاری)اوکاڑہ ایڈیشنل سیشن جج سپیشل کورٹ کی عدالت نےمنشیات فروش 14 سال قید کی سزا سنا دی پولیس ترجمان کے مطابق شہزاد احمد ایڈیشنل سیشن جج سپیشل کورٹ اوکاڑہ نے استغاثہ سچ ثابت ہونے کی بناء پرایک منشیات فروش محمد زبیر ولد امانت کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کاحکم سنایا. جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی مجرم کو نومبر 2023 میں تھانہ کینٹ پولیس نے شادی پورچوک سےگرفتار کر کے 5 پیکٹ چرس برآمد کی تھی ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ، شاباش دی#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button