کرائمز

کینٹ پولیس ان ایکشن لاکھوں روپے مالیت کی 1050 گرام ہیروئن برآمد

اوکاڑہ(وحید انصاری)اوکاڑہ پولیس تھانہ کینٹ پولیس کی بڑی کارروائی لاکھوں روپے مالیت کی 1050 گرام ہیروئن برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کینٹ علی رضا شاہ نفری کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کے لیے شادی پور چوک میں ناکہ بندی کئے ہوئے تھے کہ کوٹ نہال سنگھ اوکاڑہ کے رہائشی عمران ولد غلام کو مشکوک جان کر روکا تو اس کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 1050 گرام برآمد ہوئی.پولیس نے منشیات قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 367/25 درج کر لیا ، ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ منشیات فروشی کیخلاف اوکاڑہ پولیس زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ، #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button