کرائمز

ستوکتلہ:100 لیٹر سے زائد زہریلی شراب برامد/ملزم گرفتار

لاہور / ستوکتلہ (نمائندہ کرائمز پوائںٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ہدایت پر شراب فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن، انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی ،ستو کتلہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی،، شراب بنانے والی دیسی فیکٹری سے شراب فروش احمد علی شراب سمیت گرفتار،،ملزم سے 100 لیٹر سے زائد زریلی شراب برامد،،ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل کی ہوا کھا چکا ہے ،ملزم کا مختلف علاقوں میں نو جوان نسل کو شراب سپلاٸی کرنے کا اعتراف،ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،،ایس پی صدر کی انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی قیصر ندیم گجر اور پولیس ٹیم کو شاباش،نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے شراب فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاٸیگا،ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button