علاقائی خبریں

کریم بخش کا جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

شجاع آباد (مظہرتاج قریشی )ایڈیشنل کمشنر،ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ تفصیلات کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔سیلاب زدگان کے لیئے لگائے گئےکیمپوں میں بھی سرگرمیوں کا بھی معائنہ کیا اور ہدایات جاری کیں اُنھوں نے اس موقع پر کہا کہ سیلاب زدگان کے لیئے لگائے کیمپوں میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈویژنل انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ خیمہ بستیوں میں کھانے کی فراہمی،ادویات کی فراہمی اور دیگر امور کی انجام دہی میں مصروف عمل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button