کرائمز

کراس فائرنگ میں 02 ڈاکو ہلاک 2پولیس کے جوان زخمی

لاہور/سی سی ڈی/کوتوالی(رانا عاطف)لاہور کے علاقے تھانہ لوئر مال سگیاں پل انڈر پاس کے نیچے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کوتوالی کےسب انسپکٹر بوٹا جٹ براۓ ریڈ جا رہے تھے کہ راستے میں 06 کس ملزمان ڈکیٹی کررہے تھےجو کہ ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر اندھ دھند فائرنگ شروع کردی ملازمان نے سرکاری گاڑی سے چھلانگیں لگا کر زمین پر لیٹ کر جان بچائی سرکاری گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ملزمان کے 02 فائر بوٹا جٹ سب انسپکٹر کے سینے پر لگےجو کہ بلٹ پروف جیکٹ کی بدولت بچ گئے 2 ملازم زخمی ہو گئے جو اطلاع پاکر ڈی ایس پی دانش آصف رانجھا بھی موقعہ پر پہنچ گئے 40/45 منٹ کراس فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا فائرنگ رکنے پر چیک کیا تو 02 کس ملزم مضروب تھے جن کو ہسپتال لیکر جارہے تھے کہ راستے میں جابحق ہوگئے جن کی شناخت غلام مصطفی عرف لاڈی اور عاصم شفیق عرف مکھن کے نام سے ہوئی ۔
ملزمان کا ریکارڈ پڑتال کرنے200 سے زیادہ راہبری ڈکیٹی دوران واردات شہریوں کو زخمی کرنے کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ اور مطلوب اشتہاری تھے۔
ڈی ایس پی دانش آصف را نجھا
ملزمان نے کچھ دن قبل لاہور کے علاقہ میں ورادات کے دوران مزحمت پر شہری کو زخمی کر دیا تھا۔
ڈی ایس پی دانش آصف رانجھا
ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر رسپانس کرتے ہوئے لاش کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ڈیڈ ہاؤس منتقل کیا۔
ملزمان کے ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button