کرائمز

جائیداد کا تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

لاہور (ندیم نواب مغل) ٹاؤن شپ کے علاقہ میں جائیداد کے تنازع پر ایک بھائی نے فائرنگ کر کے دوسرے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ٹاؤن شپ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، فائرنگ سے ملک اعظم قتل جبکہ ملک شوکت زخمی ہوا۔ زخمی ملک شوکت کوطبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا ہے، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button