کرائمز

سکندر پورہ کے نواحی علاقے کوٹ موتہ سنگھ میں ظلم کی داستان رقم

کھڈیاں خاص(ندیم نواب مغل )سکندر پورہ کے نواحی علاقے کوٹ موتہ سنگھ میں ظلم کی داستان رقم

کھڈیاں خاص،غنڈا عناصر نے رات گئے،منظور نامی شخص سمیت دیگر 5 افراد کے گھر مدھم کر دیئے گئے

کھڈیاں خاص،مزاحمت پر اہل خانہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا

کھڈیاں خاص،اسلحہ سے لیس 25سے 30 افراد پر مشتمل گرہوں نے مرد وخواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا

کھڈیاں خاص،ملزمان غریب شخص کے کمروں کے گارڈ سمیت دیگر قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے

کھڈیاں خاص،ملزمان ہمارا سرکاری راستہ بندہ کرنا چاہتے ہیں،منع کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا،متاثرہ فیملی

کھڈیاں خاص،متاثرہ فیملی کا ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button