کرائمز
حادثے میں زخمی ہونیوالا نامعلوم شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا
لاہور(نامہ نگار)مناواں:ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالا نامعلوم شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا مطابق مناواں کے علاقے میں 2 روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالا 57 سالہ نامعلوم شخص گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال دم توڑ گیا ہے۔