کرائمز

ڈی آئی جی آپریشنز نے متعدد ایس ایچ اوز،انچارج چوکی تبدیل کردیئے

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز نے متعدد ایس ایچ اوز،انچارج چوکی تبدیل کر دیئے۔ پولیس لائنزسے انسپکٹر علی حسن کو ایس ایچ او مصطفی آباد، انسپکٹر طیب سرفرازکو موچی گیٹ سے نصیر آباد، ایس ایچ او نصیر آباد انسپکٹر فرقان محمودکو پولیس لائنز رپورٹ کرنیکا حکم، انسپکٹرعلی ذوہیب مقبول رنگ محل سے ایس ایچ او موچی گیٹ، لیڈی سب انسپکٹر فرح مشتاق کو تھانہ ویمن ریس کورس سے ایس ایچ او رنگ محل، ایس ایچ او لوئر مال انسپکٹر محمد شہزاد رضا پولیس لائنز کلوز، پولیس لائنز سے انسپکٹر عمران آفریدی کوایس ایچ او لوئر مال،تھانہ گجر پورہ سے اے ایس آئی یاسر علی کو انچارج چوکی ایئرپورٹ سرور روڈ، انچارج چوکی ایئرپورٹ اے ایس آئی محمد فیصل کوجنرل ڈیوٹی گجر پورہ رپورٹ کرنیکا حکم اور شہباز اسلم کوانچارج چوکی منہالہ تعینات کر دیا گیاڈی آئی جی آپریشنز کا تمام افسران کونئی تعیناتی فوری رپورٹ کرنے کا حکم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button