کرائمز
ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی کینٹ آپریشنز ونگ میں نئی تعیناتی کر دی
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پی کینٹ آپریشنز ونگ میں نئی تعیناتی کر دی۔
مرزا بلال حسن کو ایس پی کینٹ آپریشنز ونگ لاہور تعینات کر دیا گیا۔ مرزا بلال حسن اس سے پہلے ایس پی صدر گوجرانوالہ تعینات تھا۔ ایس پی کینٹ قاضی علی رضا کا ایک روز قبل اسلام آباد تبادلہ کیا گیا تھا۔