کرائمز

شوہر کو چالاکی مہنگی پڑ گئی ، پابند سلاسل ، مقدمہ درج

سرفراز نے 15 پر کال کر کے پولیس بلائی ،تفتیش میں معاملہ گھریلو ناچاقی کا نکلا بیوی اور سالے پر چوری کا الزام لگا کر پولیس کو بلوانے والا خود ہی دھر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ احمدے والا کے رہائشی سرفراز نے پولیس ایمرجنسی 15پر کال کی کہ اس کی بیوی فوزیہ اپنے بھائی عباس کے ہمراہ گھر سے قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ہیں جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کی تو معاملہ گھریلو ناچاقی کا پایا گیا، اور چوری ثابت نہیں ہو ئی جس پر ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button