کرائمز

مشکوک شخص گرفتار 30 بور پسٹل معہ دو گولیاں برآمد

شاہ پور صدر (نامہ نگار) پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے دوران گشت جلپانہ چوک سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے 30 بور پسٹل معہ دو گولیاں برآمد کر لیں۔پولیس کے مطابق ملزم حسن رضا بکھر سکنہ بکھر بار کو اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے حوالات منتقل کر دیا گیا ہے ۔

پولیس تھانہ شاہ پور صدر نے دوران گشت جلپانہ چوک سے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے 30 بور پسٹل معہ دو گولیاں برآمد کر لیں۔پولیس کے مطابق ملزم حسن رضا بکھر سکنہ بکھر بار کو اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے حوالات منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button