کرائمز

شہر کے رہائشی علاقوں سے مویشیوں کو باہر منتقل کر دیا گیا

چیچہ وطنی(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی جاوید ممتاز لکھویرا کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس محسن اقبال کی نگرانی میں شہری حدود سے مویشیوں کی منتقلی کی کارروائی، شہر کے رہائشی علاقوں سے مویشیوں کو باہر منتقل کر دیا گیا۔ گندگی، بدبو اور بیماریوں کے پھیلاؤ کی روک تھام، عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مؤثر ایکشن۔ شہری ماحول کی بہتری اور عوامی صحت کے تحفظ کے لیے انتظامیہ سرگرم عمل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button