کرائمز
پتنگوں کی ترسیل ناکام ملزم پتنگوں سمیت گرفتار،
لاہور (محبوب مغل سے )پتنگوں کی ترسیل ناکام ملزم پتنگوں سمیت گرفتار،گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر جے بلاک پارک سے ملزم کو ٹریس کیا، ملزم محمود بوٹی سے آن لائن آرڈر پر پتنگیں سپلائی کرنے آیا تھا،ملزم وقاص سے 160 پتنگیں برآمد مقدمہ درج، ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس ۔ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کی ایس ایچ او و ٹیم کو شاباش