کرائمز

اداروں اور دفاتر کی انسپیکشن کا عمل تیزی سے جاری

ملتان (اظہرتاج قریشی)محکمہ سوشل ویلفیئر ملتان ڈویژن کے اداروں اور دفاتر کی انسپیکشن کا عمل تیزی سے جاری تفصیلات کے مطابق ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان میڈم ام فروہ ہمدانی، سوشل ویلفیئر کمپلیکس ملتان میں موجود محکمہ سوشل ویلفیئر کے مختلف دفاتر اور اداروں کے ہنگامی دورے کرتے ہوئے اس حوالے سے ڈویژنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ سوشل ویلفیئر کے مختلف اداروں اور دفاتر میں مزید بہتری کے لیے، سرپرائز وزٹ کا سلسلہ تا حال جاری رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button