کرائمز

طارق محمود ڈھڈی کا سود مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاو ن

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) ڈی ایس پی سی ٹی سرکل طارق محمود ڈھڈی کا سود مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاو ¿ن، میرٹ پر تفتیش اور بے گناہ شہریوں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی سی ٹی سرکل کے ڈی ایس پی طارق محمود ڈھڈی نے سود مافیا کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے واضح اور دوٹوک مو ¿قف اختیار کیا ہے کہ معاشرے میں سود جیسی لعنت کو ہر صورت ختم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ سود خور عناصر نہ صرف عوام کا معاشی استحصال کر رہے ہیں بلکہ کئی خاندانوں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا چکے ہیں، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈی ایس پی طارق محمود ڈھڈی نے کہا کہ سود مافیا کے خلاف جاری کارروائیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button