کرائمز
لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے پر ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ
لاہور / برکی (دانش خان )لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے پر ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ حقیقت یا مبینہ بلیک میلنگ کا شاخسانہ ہوگا برکی تھانہ سلمان قادر کیخلاف سنگین الزام پر مبنی مقدمہ درج جنسی درندگی ہے یا کوئی من گھڑت سازش سامنے آئے گی جس میں دفعہ 376 کا بڑھتا ہوا غلط استعمال سلمان قادر کیس پولیس تفتیش کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا جہاں معروف کرکٹ فیملی سکینڈل کی زد میں ملزم سلمان قادر گرفتار، حقائق سامنے لانا پولیس کیلئے چیلنج ثابت ہوگا