علاقائی خبریں

لاہورمیں آئندہ ہفتے کچرا اٹھانے کے بل بھیجے جائیں گے‘ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

لاہور( آئی این پی)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں آئندہ ہفتے کچرا اٹھانے کے بل بھیجے جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق ابتدائی طور پر پوش علاقوں اور کمرشل مارکیٹس سے فی مرلہ کے حساب سے بل لیے جائیں گے۔ 9ٹاﺅنز میں مرحلہ وار سینی ٹیشن بل بھیجے جائیں گے،سینی ٹیشن بلوں کی پرنٹنگ جاری ہے، آئندہ ہفتے سے شہریوں کو بل موصول ہونا شروع ہو جائیں گے۔شہر میں 5تا 40مرلہ عمارت کو 300سے 5000روپے کا بل بھیجا جائے گا،اسی طرح دیہات میں اس رقبے کی عمارت کا بل 200سے 400روپے ہو گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button