کرائمز

گرانفرشی کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی

سیالکوٹ( عشرت انصاری): اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے گرانفرشی کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائنز کا اجراء کیا ہے۔ انہوں کہا ہے کہ وہ گرانفرشی کی اطلاع کیلئے دفتر اسسٹنٹ کمشنر میں 0529200570 پر اور وٹس ایپ پر 03338192571 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ گرانفرشی کے خلاف انتظامیہ کا ساتھ دیں اور دکانداروں سے پرائس لسٹ کا نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کیلئے اصرار کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button