علاقائی خبریں

پنجاب ایجوکیشن بورڈ نے آٹھویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

پنجاب ایجوکیشن بورڈ نے آٹھویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا
پنجاب بھر سے 8 لاکھ 94 ہزار طلباء وطالبات نے امتحانات میں حصہ لیا ۔7 لاکھ 82 ہزار امیدوار کامیاب ،1 لاکھ 10 ہزار فیل ہوگئے ۔کامیابی کا تناسب 88 فیصد رہا ۔
رومیساں ایمان نے صوبہ بھر میں سب سے زیادہ 358/400 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button