کرائمز

صوابی : رقم تنازعہ پر بیٹے کے سامنے باپ قتل، راہگیر زخمی

صوابی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) موضع کلابٹ میں رقم کے تنازعہ پر بیٹے کے سامنے باپ کو قتل کر دیا گیا جبکہ فائرنگ سے دو راہگیر بھی زخمی ہو گئے ۔پولیس تھانہ ٹوپی کی رپورٹ کے مطابق مہران علی سکنہ مرغز نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ پیر کی سہ پہر اپنے 43سالہ والد آصف علی کے ہمراہ خامد علی سکنہ کلابٹ کیلئے قرض رقم خواہ کی نسبت موضع کلابٹ آکر راستے میں بمقام نذد مسجد علی خیل کلاشنکوف سے مسلح خامد علی نے والد آصف علی کے ساتھ تکرارِ شروع کردی اس دوران وہ طیش میں آکر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ان کا والد آصف علی موقع پر جاں بحق جبکہ دو نامعلوم راہگیر زخمی ہوگئے ، وجہ عناد تنازعہ رقم بیان کی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button