کرائمز

ڈی پی او سیالکوٹ کا تھانہ مراد پور کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

سیالکوٹ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے تھانہ مراد پور کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ نے تھانے کا ریکارڈ، بلڈنگ کی صفائی ،حوالات اور کرائم ریکارڈ چیک کیا اور پولیس کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا۔اس دوران تھانہ میں آنے والے سائلین سے بات چیت اور ان کے مسائل کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button