کرائمز
اوور سپیڈ ہائی ایس کی پھٹہ رکشہ کوٹکررکشہ ڈرائیورہسپتال منتقل
شجاع آباد(کرائم رپورٹر)الصبح شجاع آباد سے ملتان جانے والی ہائی ایس نے سبزی منڈی میں پالک فروخت کرنے کے لیے جانے والے پھٹہ رکشہ کو ٹکر مار دی پھٹہ رکشہ تباہ ڈرائیور زخمی اطلاع پر ریسکیو ٹیم جاعے حادثہ پر پہنچ گئی زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا یاد دہانی کرواتا چلوں سابقہ ادوار میں تیز رفتار ہائی ایس نے اللہ ہو چوک پر چھولے چاول کی رہڑی کو ٹکر مار دی تھی کچھ لوگ جانبحق ہوئے تھے اور متعدد لوگ اس کی زد میں آ کر آج تک اپاہج کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں کی عوامی حلقوں شہریوں کا انتظامیہ سے شہری حدود میں ہائی ایس کی تیز رفتاری کو بند کرانے کا مطالبہ #