کرائمز

ذہنی توازن بگڑے مریضوں کو فوری انتظامیہ اپنی تحویل میں لیکر علاج کروائے

احمد پور سیال (عمران بھٹہ )احمد پور سیال دماغی توازن ٹھیک نہ ہونا کوئی قصور نہیں مگر ان کی زمہ داری حکومت پر ضرور ہے ان کو ہسپتال میں منتقل کروا کر ان کا علاج کروایا جائے ٹھیک نہ ہونے والا مریض بھی کیوں نہ ہو مگر ان کی روٹی اور ان کی رہائس کی زمہ داری حکومت پر لازم ہے یہ شخص احمد پور سیال میں تقریباً 15 دن سے یہاں ایم سی بی بینک مشہور ظفر چائے والا ہوٹل کے ساتھ ایسا ہی پڑا نظر آتا اور شام کے وقت ہاتھ میں اینٹ ،اور زنجیر اٹھا کر پھر رہا ہوتا.جس سے بچوں اور بڑوں میں خوف طاری ہے مگر احمد پور سیال کی انتظامیہ خاموش ہے شہریوں کا کہنا ہے اس شخص جو کہ نہ پتا چلتا نشہ آور چیزیں استعمال کرتا ہے جس کی وجہ سے یہ اس طرح پڑا رہتا شہریوں کا مزید یہ کہنا تھا کہ اگر کل کو کوئی نقصان ہوا تو اس کی زمہ دار انتظامیہ ہو گیشہریوں کا مطالبہ ہے کہ اس کو انتظامیہ اپنی کسٹڈی میں لے کر یا پھر علاج کروائے یا پھر ان کا کوئی ورثا کی جانچ پڑتال کر کے ان کے حوالے کرے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button